زکوۃ کی فرضیت اور نصاب

زکوۃ کی ادائیگی ارکان اسلام میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو;سونا،چاندی اور زیورات رکھنے والے ہر صاحب نصاب پہ فرض ہے

سونا اور چاندی کا تعارف

سونا اور چاندی کے متعلق مکمل معلومات اور خریدو فروخت کا طریقہ کار

پتھروں کے فوائد

پتھروں اور موتیوں کی اقسام اور ان کا تعارف و فوائد

زیورات،ٹومباں،گہنے

زیورات کا تفصیلی تعارف اور اقسام

روائتی زیورات

ہمارے تیار کردہ روائتی زیورات

قصوری بالیوں کی ایک دلفریب قسم

پنجاب میں شائد ہی کوئی زیور کا ذوق رکھنے والی خاتون قصوری بالیوں کے بارے میں نہ جانتی ہو-"قصوری بالی" ایک روائتی زیور ہے جس کے سینکڑوں مختلف نمونے بنائے جاتے ہیں انہی میں سے ہی ایک زیر نظر نمونہ ہے یہ عموما سونے میں ہی بنائے جاتے ہیں دور قدیم کی طرح دور جدید میں بھی اس میں مانگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔یاد رہے کہ قصوری بالیاں پاکستان کے شہر "قصور" کی نسبت سے معروف ہیں

راجستھانی بالیاں


راجھستانی بالیوں کا شمار برصغیر پاک و ہند کے قدیمی زیورات میں ہوتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اب بھی یہ ایک مقبول زیور ہے جسے سونا اور چاندی دونوں دھاتوں میں بنایا جاتا ہے۔زمانہ قدیم میں اس میں دستی مینہ کاری والے ٹھوس گولے بنائے جاتے تھے۔لیکن اب یہ جگہ پتھر کے موتیوں نے سنبھال لی ہے۔