کیپسول کانٹے

اس ڈیزائن کو کیپسول کا نٹے کہا جاتے ہیں یہ پنجاب کےروایتی زیورات میں سے ایک ہے۔ یہ کانٹے چوبیس کیرٹ،بائیس کیرٹ اور اکیس کیرٹ میں گاہک کی ڈیمانڈ پر تیار کئے جاتے ہیں۔اس میں اگر سونے کے موتی ڈالیں جائیں تو تقریبا ایک تولہ میں تیار ہوجاتے ہیں۔بغیر سونے کے موتی کے تقریبا نو ماشے میں تیار ہوتے ہیں۔بغیر سونے کے موتی کے سہارے سونے کے بنائے جائیں  تو بھی ایک تولہ میں ہی تیار ہوجاتے ہیں.گاہکوں کے علاوہ جیولرز حضرات بھی آرڈر پہ تیار کروانے کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں۔




0 comments:

Post a Comment