چن والے



اس کو چاند بالی یا چن والے کہاں جاتا ہے۔یہ ڈیمانڈ کے مطابق مختلف سائز اور مختلف وزن میں تیار کی جاتی ہیں۔اس میں کان کے سوراخ میں ڈالنے کے لیئے گول تار یا پیچ کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ تصاویر میں دیکھائی دے رہا ہے۔  یہ بالیاں چوبیس کیرٹ،بائیس کیرٹ اور اکیس کیرٹ میں گاہک کی ڈیمانڈ پر تیار کی جاتی ہیں۔گاہکوں کے علاوہ جیولرز حضرات بھی آرڈر پہ تیار کروانے کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment