سونے اور چاندی سے بنے جوتوں کے تسمے

سوناسستا ہو یا مہنگا اس کا استعمال کسی بھی زما نے میں کم نہیں ہو سکتا ۔ سونے کے زیورات تو ہرزمانے میں ہی استعمال ہو تے تھے مگر اب چوبیس قیراط کے خالص سونے سے بنا ئے گئے جو تے کے تسمے بھی متعا ر ف کروادیے گئے ہیں ۔ سونے سے بنا ئے گئے یہ دنیاکے پہلے تسمے ہیں جن ایک کی جوڑی کی قیمت انیس ہزا ر ڈالر ہے تاہم اگر اپ اتتے مہنگے تسمے نہیں خریدنا نہیں چا ہتے تو آ پ کے لیے چا ندی کے تسمے بھی مو جو دہیں۔سونے کے ان قیمتی تسموں کی صرف دس جوڑیا ں ہی تیار کی گئی ہیں جنہیں خریدنے کے صورت میں ان قیمتی تسمو ں کو با قا عدہ سیکو رٹی گا ر ڈز کی حفا ظت میں آ پ کے گھر تک پہنچا یا جا ئے گا۔


جی ہاں یہ تو رہی لندن کی ایک خبر جسے روزنامہ جنگ نے نشرکیا۔اگر آپ حقیقت میں ایسا شوق پالنا چاہتے ہیں تو ہمارے لئے آپ کی یہ خواہش پوری کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔یہ زیور سونا اور چاندی دونوں دھاتوں میں تیارکیا جاسکتا ہے