انگلش سٹائل نگینوں والی نتھلی/نوز رنگ

یہ یورپین سٹائل کی نتھلی ہے اسے نوز رنگ بھی کہا جاتا ہے اور یہ ناک میں پہنا جانے والا زیور ہے اس میں گاہک کی ڈیمانڈ کے مطابق کئی رنگوں کے نگینے لگائے جاتے ہیں۔یہ پانچ سو ملی گرام سے ڈیڑھ گرام تک کے وزن میں سونے اور چاندی دونوں ہی دھاتوں میں تیار کی جاتی ہے اس کے لئے عموما اکیس (21) کیرٹ سونا کا استعمال کیا جاتا ہے۔