بچوں کے پاؤں میں پہنائے جانے والے پازیب نما چھلے

ان پازیب نما چھلوں کو پونیاں یا وٹنیاں بھی کہا جاتا ہے یہ سونے اور چاندی دونوں دھاتوں کے بنائے جاتے ہیں اور یہ چھوٹے بچوں کے پاؤں میں خوبصورتی کی غرض سے بطور زیور پہنائے جاتے ہیں۔یہ پاکستان کے روایتی اور ہمارے خاص زیورات میں شامل ہے۔کم سے کم تین تولہ میں تیار کئے جاتے ہیں۔


0 comments: