بل والے دیسی کنگن(کڑی)

یہ سونے اورچاندی میں تیار کئے جاتے ہیں برصغیر کے روایتی کنگن ہیں ان میں کوئی جوڑ نہیں ہوتا یہ چوبیس قیراط سونا یعنی کہ بالکل خالص سونے سے بنائے جاتے ہیں۔یہ کنگن جدید دور کی خواتین کی پسند نہیں رہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے روائتی ورثہ کو زندہ رکھیں اس لئے ہمارے کارخانے کے ورکرز اس کی تیاری سے مکمل واقف ہیں یہ کم سے کم تین تولہ سونا میں ایک کنگن بنتا ہے

0 comments:

Post a Comment