ہسلی-گلے میں پہنا جانے والا قدیمی زیور

یہ برصغیر کا قدیمی زیور ہے اسے خواتین بڑے شوق سے گلے کے زیور کے طور پہ استعمال کرتی تھیں یہ عموما چاندی ۔
سے بنایا جاتا تھا اس کا وزن کم سے کم آدھا کلو ہوتا تھااسے "ہسلی"کے علاوہ "ہس"کا نام بھی دیا جاتا ہے اب یہ زیور ماضی کی داستان بن چکا ہے ۔اس کے باوجود بھی پنجاب میں ایسی خواتین موجود ہیں جو اسے نہ صرف پسند کرتی ہیں بلکہ اس زیور کو اپنا ورثہ سمجھتی ہیں۔اگر آپ کوئی ایسا شوق رکھتی ہیں تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کریں ہمارے کاریگر اسے پہلے سے بھی زیادہ نفیس اور جاذب نظر بنانے کا فن
رکھتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment