انڈین چھکنگن

انڈین چھکنگن بھی برصغیر کے قدیمی اور روایتی زیورات میں شامل ہیں -اسے خواتین اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں ان کا رواج عام ہےیہ چاندی میں بنائے جاتے ہیں ان کے چاروں طرف گھنگریاں لگی ہوتی ہیں جن کی محسورکن چھن چھن دل موہ لیتی ہے

0 comments:

Post a Comment