گھنگرو والی ملتانی "باہی"

کلائی میں پہنا جانے والا برصغیر کا روایتی زیور "باہی" کی ایک قسم جس میں گھنگریاں لگائی جاتی ہیں ماضی قریب میں ملتان میں استعمال کیا جاتا تھا یہ بھی چاندی میں ہی بنایا جاتا ہے

0 comments:

Post a Comment