ملتانی مینہ کاری والی بندیا

ماتھے کی بندیا جسے "ٹکہ" بھی کہاجاتا ہے برصغیر کا روایتی زیور ہے-جسے پاکستانی خواتین اپنے ماتھے پہ بڑے فخر سے سجاتی ہیں-ہر دور اور ہر علاقے میں اس کے مختلف نمونے بنائے جاتے رہے ہیں۔زیر ملاحظہ نمونہ ملتانی مینہ کاری ثقافت کا ایک شاہکارہے-یہ چاندی میں ہی تیار کیا جاتا ہے-