
ابتدا
میں چاندی کے ورق کا استعمال مختلف دواؤں میں کیا جاتا تھا۔ ورق تیار کرنے
والے کاریگروں کے مطابق چوں کہ چاندی کے ورق کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اس
لئے یہ خون میں موجود گرمی کو ٹھنڈا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ان کا یہ بھی
کہنا ہے کہ چاندی کے ان اوراق کا استعمال نوابین کے کھانے کی چیزوں کو
سجانے میں بھی کیا جاتا تھا۔
مشینوں
کے اس دور میں بھی چاندی کے ورق قدیمی طریقہ سے اس کی تیاری کا
فن ابھی تک برقرار ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں کئی خاندان نسل در نسل
اس پیشے میں منسلک ہیں۔ لیکن بدلتے رقت ميں یہ فن کب تک زندہ رہے سکے گا یہ
کہنا مشکل ہے۔
بشکریہ بی بی سی