یہ ملتان کی ثقافت کا منہ بولتا ثبوت "ملتانی چترائی والی باہی" ہے -پاکستان کا ایک روائتی زیور ہے جسے کلائی میں پہنا جاتا ہے یہ بہت وزنی ہوتی ہے اور عموما چاندی میں ہی بنائی جاتی ہے