کانوں میں پہنے جانے والے روائتی زیورات میں "نسبی" یا "نسبیاں"ایک مقبول زیور ہے جسے پاکستان کے کئی علاقوں میں اب بھی پسند کیا جاتاہےاس میں جھمکے والی نسبیاں بھی بنائی جاتی ہیں اور بغیر جھمکے کے بھی۔ یہ سونا اور چاندی دونوں دھاتوں میں تیار ہوتیں ہیں۔تین سے چار تولہ تک میں تیار ہوجاتیں ہیں