برصغیر کا روایتی اور قدیمی زیور "باہی"جسے خواتین اپنی کلائیوں میں پہتی ہیں عموما چاندی میں بنتا ہے ۔پاکستان کے صوبہ سندھ کا مقبول زیور ہے لگ بھگ آدھا کلو چاندی سے تیار ہوتا ہے