میواتی خواتین کا روایتی زیور "ہس" یا "ہسلی"جسے گلے میں پہنا جاتا ہے۔یہ سونے اور چاندی دونوں میں ہی بنایا جاتا ہے اس کا وزن لگ بھگ بیس تولے ہوتا ہے۔ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر اب یہ لوگوں کی استطاعت سے باہر ہوچکا ہے۔یہ ایک ٹھوس سلاخ پہ کشیدہ کاری کرتے ہوئے بنایا جاتا ہے اس میں کوئی جوڑ نہیں ہوتا-