برصغیر پاک و ہند کا قدیمی زیور جس کا رجحان اب ختم ہورہا ہے۔تاہم پاکستان کے صوبہ سندھ اور تھر کے علاقوں میں ہندو خواتین کا اب بھی من پسند زیور ہےیہ چاندی میں ہی بنتا ہے۔