حیدرآبدی ثقافت کی ایک یادگار"حیدرآبدی کنگن"جسے "بند" بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک روایتی  زیور ہے جسے چاندی میں بنایا جاتا تھا لیکن اب اسے سونے میں بنانے کا رجحان بھی سامنے آرہا ہےیہ چاندی میں تقریبا چھ تولہ اور سونے میں دس تولہ کے قریب وزن میں تیار ہوتا ہے۔