"ہسلی" یا "ہس" گلے میں پہنا جانے والا قدیمی اور روایتی زیور ہے اس کے کئی ایک نمونے ہیں زیر نظر نمونہ سب سے کم وزن کا ہوتا ہے