مغلیہ دور کی یاد دلاتی اس ٹوپی میں چاندی اوردیگر قیمتی نگینوں کو نفیس قسم کے چمڑے کے اوپر بڑی مہارت اور نفاست کے ساتھ سجایا گیا ہے-اس دور میں تو شائد اسے شاہی خاندان کے لوگ یا امراءووزراء ہی استعمال کرتے ہوں گے لیکن اب کوئی بھی مرد یا عورت ایک معقول رقم خرچ کرکے یہ شوق پورا کرسکتے ہیں۔اس میں فیروزہ،مرجان،عقیق۔زمرد اور یاقوت کا استعمال کیا گیا ہے