زیورات کی تیاری اور فروخت کے ساتھ ساتھ ہم پرانے زیورات خریدتے بھی ہیں اس کے علاوہ ہم سونا و چاندی کی بارز (جنہیں ۔۔پیس یا رینی بھی کہا جاتا ہے) کی خرید و فروخت کا کام بھی کرتے ہیں
بطور انویسٹمنٹ یا اثاثہ جات سونا و چاندی کی خرید و فروخت کے لئے ہماری رہنمائی یقینا آپ کے لئے مفید ثابت ہوگی