سونے کا بھاؤ ملکی تاریخ کی بلند ترین سظح پر پہنچ گیا
آج سونے کا بھاؤ 192000 ایک لاکھ بانوے ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کا بھائی 1950 انیس سو پچاس ڈالر فی اونس ہے پاکستان میں یکدم اتنے اضافہ کی وجہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے۔